3210 results found matching the keyword "".

میرا جی جدید اردو نظم کے حوالے سے نہایت اہم شاعر سمجھے جاتے ہیں۔انھوں نے جدید آہنگ میں انتہائی خوب صورت گیت لکھے اور نظم اور گیت کے علاوہ غزل میں بھی طبع آزمائی کی۔ حالاں کہ غزل ان کے مزاج سے قطعاً مطابقت نہیں رکھتی تھی۔ غزل میں انھوں نے میر، غالب اور نظیر […]

مزید پڑھیں

قصہ یا کہانی کو بیان کرنے میں ادیب کے دو بنیادی مقاصد ہوتے ہیں۔ قاری کی تفریح اور ادیب کے پیغام کا ابلاغ۔ چوں کہ اردو ادب میں قصہ یا کہانی کی ابتدائی شکل داستان ہے اس لیے داستان گو ادیبوں نے قاری کی دلچسپی کے لیے مختلف تکنیکی باریکیوں کا استعمال کیا ہے۔اس مقالے […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کے تمام خطبات نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ خطبات مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی ہوئے۔ اس مقالے میں اقبال کے چھٹے خطبے کے ترجمے کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔ اس خطبے کا دوسرا ترجمہ ادارہ چراغ راہ، کراچی کے رسالے چراغ راہ،جلد۱۲، شمارہ۷ کے اسلامی قانون نمبر میں ۱۸۵۷ء میں […]

مزید پڑھیں

منور خان غافلؔ صاحبِ دیوان شاعر تھا۔ مصحفی نے اپنے تذکرے ریاض الفصحا میں نہ صرف اس کا ذکر کیا ہے بل کہ اپنے تذکرے میں اس کے کلام کی ستائش کے ساتھ ساتھ اس کا کثیر انتخاب کلام بھی پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں غافل کے ان اشعار کا جو تذکروں میں شامل […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا نام ان شعرا میں سرِفہرست ہے جنھوں نے شاعرانہ اسلوب اختیار کرتے ہوئے قرآنی افکار کو فروغ دیا۔ اقبال کی شاعری میں ایسے متعدد مقامات ہیں جہاں انھوں نے افکارِ قرآن کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس مقالے میں اقبال کے صرف اردو کلام سے ایسے اشعار پیش کیے گئے […]

مزید پڑھیں