2 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر سلیم اختر نفسیات، افسانہ اور تنقید کے حوالے سے اردو ادب کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ان کے تحریر کردہ افسانے انسان کے نفسیاتی رویوں، سماجی ابعاداور ثقافتی اقدار کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ان کے افسانے کا نمائندہ زاویہ عورت اور عورت کے مسائل سے دلچسپی ہے۔ وہ عورت کو ‘‘شے’’نہیں بلکہ انسان کے روپ […]

مزید پڑھیں

مولانا محمد شبلی نعمانی ۱۸۵۷ءکے دورِ انتشار میں پیدا ہوئے اور ۱۹۱۴ءکے دورِ پیکار میں وفات پائی۔ اس مقالے میں شبلی نعمانی کی زندگی کے اہم واقعات کو زمانی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں