1 result found matching the keyword "".

بانو قدسیہ اردو ادب کی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ ان کا قلم اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں یکساں رواں ہے۔ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کے کئی پہلو ہیں۔ ناول، افسانہ، ڈراما اور شخصیت نگاری غرض نثر کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی اور ہر جگہ ان کی قد آور شخصیت اور فنی […]

مزید پڑھیں