5 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر سلیم اختر کی تخلیقی زندگی کی تین جہات ہیں، تنقید، نفسیات اور افسانہ۔ ان کے افسانوں کے موضوعات اور ہیئت پر تنقید اور نفسیات کا خاصا عمل دخل نظرآتا ہے۔ ڈاکٹر سلیم اختر معروضیت کے بجائے موضوعیت میں اور خارج کی بجائے داخل میں مطمئن اور مسرور رہتے ہیں۔ وہ اپنی ذات میں تنہا […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اخترایک مؤرخ، محقق اور نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی؛ افسانے لکھے؛ نفسیاتی مضامین لکھے اور مختلف تبصروں، جائزوں کے ساتھ ساتھ اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی لکھی جس میں اپنی زندگی کے مختلف واقعات کو نفسیاتی تناظر میں پیش کرنے کی کوشش […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مصنفہ نے نذر سجاد حیدر کے ناولوں میں عورت کو تہذیبی تناظر میں دیکھنے کی کوشش کی ہے۔ مصنفہ نے ناول کے کرداروں، ناولوں کا بیانیہ اور ناول کے تاریخی و تہذیبی تناظر کو بیان کرتے ہوئے نذر سجاد کے ناول کی خوبیوں کی عکاسی کی ہے۔

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر کی شہرت بطور نقاد مسلّم ہے لیکن بطور افسانہ نگار بھی تخلیقی ادب میں وہ ممتاز مقام کے حامل ہیں۔مقالہ نگار نے ان کے افسانوں کے علامتی اسلوب کا محاکمہ بخوبی کیا ہے اور ان کے افسانوں میں برتی جانے والی مختلف علامتوں کا نفسیاتی، سماجی پس منظر اور عصری آشوب کے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر ہمہ جہت تخلیقی شخصیت کے مالک ہیں۔وہ نفسیات، تنقید، سفرنامہ، تاریخ زبان و ادب اور آپ بیتی سمیت ہر صنف اور ہر موضوع پر درجنوں مضامین اور مقالات قلم بند کر چکے ہیں۔ ان کے اسلوب میں ایک خاص طرح کی شگفتگی اور طنز و مزاح ہے۔ ان کے طنزیہ مضامین کا […]

مزید پڑھیں