2 results found matching the keyword "".

ادب درحقیقت اپنے عہد کے ظاہر و باطن کا آئینہ ہوتا ہے۔ عصری آگہی آغاز سے ہی اردو ادب کا حصہ رہی ہے۔ اردو فکشن میں داستانیں ہماری فکری، تہذیبی، سیاسی و سماجی اور معاشی زندگی کی ترجمان ہیں۔ ۱۸۵۷ء کے بعد ناول کو مقبولیت حاصل ہوئی تو ناول میں تہذیبی، سیاسی، معاشی اور مذہبی […]

مزید پڑھیں

ادب زندگی اور معاشرے کا حساس ترین ترجمان ہے، جو انسانی زندگی کے حقائق اور مسائل کی عکاسی بڑے عمدہ انداز میں کرتا ہے۔ ادب نے ہر دور میں پیش آنے والے مسائل کو موضوع بنایا ہے۔ جدید عہد کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے۔ جس نے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں […]

مزید پڑھیں