5 results found matching the keyword "".

احمد ندیم قاسمی کی ادبی شخصیت یوں تو کئی جہتوں کی حامل ہے، جن میں شاعری، تنقید، کالم اور خاکہ خاص طور پر نمایاں ہیں لیکن فن افسانہ نگاری میں وہ ایک پختہ اور ماہرفن کار کے طور پر سامنے آئے۔ انھوں نے ایک ایسے دور میں افسانہ نگاری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا […]

مزید پڑھیں

بیپسی سدھوا کا شمار برصغیر کے نام ور انگریزی ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ آج کل امریکہ میں رہائش پذیر ہیں لیکن اپنے آپ کو پاکستانی، پنجابی اور پارسی کہلانا پسند کرتی ہیں۔ “Crow Eater” ان کا پہلا انگریزی ناول ہے جس کا محمد عمر میمن نے ‘‘جنگل والا صاحب’’ کے عنوان سے اردو […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین ایک ہمہ صفت معروف ادیب ہیں۔ وہ ناول نگار، افسانہ نگار، کالم نگار، سفر نامہ نگار، سوانح نگار، ڈراما نگار، تنقید نگاراور مترجم ہیں۔نقاد انھیں فلاسفر، مصلح اور صوفی وغیرہ بھی کہتے ہیں لیکن وہ اپنی پہچان فکشن کو ہی گردانتے ہیں۔ اس مقالے میں ان کے ادبی ذوق اور تحاریر کے مقصد […]

مزید پڑھیں

حقیقت میں تانیثیت پسندی عورت کے شعور ذات کی پیداوار ہے۔ اس مکتبۂ فکر کے نزدیک عورت ہمیشہ تاریخ کے دائرے کے حاشیے پر رہی ہے، اسے مرکز میں جگہ نہیں ملی۔ تانیثیت کا ادب پر براہِ راست اثر پڑا ہے۔ اس مقالے میں اردو ناول میں تانیثی عناصر کو زیرِ بحث لایا گیا ہے […]

مزید پڑھیں

امریکہ میں ہونے والی نئی ہیئتی تنقید کو ‘‘نئی تنقید’’ بھی کہا جاتا ہے، جو ادبی متن کو خارجی عوامل سے آزاد اور خود مختار تصور کرتی ہےاور اس امر کا پرچار کرتی ہے کہ تخلیق فن کا مقصد صرف تخلیق فن ہی ہے اور تخلیقی فن پارے میں مخفی متن اس قدر مکمل اور […]

مزید پڑھیں