1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر سلیم اختر ہمہ صفت اردو ادیب ہیں، وہ نقاد،تاریخ دان اور افسانہ نگار ہیں۔ انھوں نے افسانوں کو علامتی انداز میں لکھا ہے۔وہ جدید آدمی کی مشکلات کو بہت اہمیت دیتے ہیں اوراسے مابعد الطبیعیاتی انداز میں پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں