2 results found matching the keyword "".

پاکستانی معاشری کی پدرسری تعمیر نے اپنے معاشرے کی عورت کو ثانوی حیثیت دی ہے۔ عورت سے وفا اور محبت کی توقع کی جاتی ہے۔ ادب میں عورت کی حیثیت کو مختلف انداز میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔ ہیروارث شاہ میں بھی عورت کا وہی روایتی تصور پیش کیا گیا۔ مقالہ نگار نے اس […]

مزید پڑھیں

شعورِ فریب کے تصور نے کارل مارکس اور فریڈرچ اینجلز کے نظریات میں تشکیل پائی جس کے مطابق نچلی سطح کے افراد اپنی ذات کی نفی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ اس مقالے میں غلام عباس کے افسانہ ‘‘اوورکوٹ’’ میں شعورِ فریب کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس مطالعے سے واضح ہوتا ہے […]

مزید پڑھیں