2 results found matching the keyword "".

اُردو افسانہ نگاری میں منٹو ہر فن مولا کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اُن کے افسانوں کو کردار نگاری کے حوالے سے ایک ممتاز حیثیت حاصل ہے۔ کردار نگاری میں منٹو کا ایک الگ مقام ہے۔ منٹو کے کردار سماج کے مختلف درجوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے کرداروں کے ذریعے معاشرے کی اُن […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اردو رسم الخط کے مسائل کے حوالے سے رسم الخط کی تاریخ ، اردو۔ ہندی جھگڑے، دیوناگری کی تجویز ، رومن رسم الخط کی تجویز ، اردو رسم الخط کو برقرار رکھنےاور اردو کی اصلاح کی ضرورت جیسے مسائل پر مبنی ہے جن پر مقالہ نگار نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ […]

مزید پڑھیں