1 result found matching the keyword "".

قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ کی صورت میں ایک منفرد اور الگ نوعیت کی آپ بیتی تخلیق کی ہے۔ شہاب نامہ میں آپ بیتی کے فنی مباحث سے انحراف برتا گیا ہے۔ اس میں بیک وقت آپ بیتی، فکشن، خاکہ نگاری اور تاریخ کا رنگ نظر آتا ہے۔ شہاب نامہ کا اسلوب خاصا افسانوی […]

مزید پڑھیں