1 result found matching the keyword "".

بطور کہانی کار آغا بابر کی سب سے بڑی کامیابی ان کی کردار نگاری ہے۔ کردار نگاری کے لیے وہ مختلف طریقے استعمال میں لاتے ہیں۔ وہ کردار کی شخصیت اوراس کا عکس ظاہر کرنے کے لیے اپنی تمام تر قوتوں کو مجتمع کرتے ہیں۔ کردار نگاری کے اظہار کے لیے ان کے ہاتھ میں […]

مزید پڑھیں