2 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر شبیہ الحسن ایک نابغہ شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق خانوادۂ علم و فن سے ہے۔ زبان دانی اور اسلوبیاتی مسائل کا ادراک انھیں ورثے میں ملا ہے۔ وہ اپنے ارفع و اعلیٰ لسانی تجربے سے فن پارے کی روح میں اترنے کا سلیقہ جانتے ہیں۔ وہ محض سطحی معنویت کا تعاقب نہیں کرتے بل […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شبیہ الحسن بطور نقاد نفسیاتی محرکات کے زیرِ اثر پروان چڑھنے والے ادب پاروں کو اپنی تنقیدی نفسیات کے ذریعے فکر انگیزبنا دیتے ہیں۔ ان کی نفسیاتی تنقید میں مناسبت اور معنویت جیسی خصوصیات ملتی ہیں۔ وہ فن پاروں کا مطالعہ اس انداز سے کرتے ہیں کہ خود کو تخلیق کار کی نفسیاتی الجھنوں […]

مزید پڑھیں