3 results found matching the keyword "".

عبداللہ جاوید کینیڈا میں مقیم ایک معروف ادیب اور ادبیات کے استاد ہیں۔ ان کی ایک تصنیف ۲۰۱۴ء میں”مت سہل ہمیں جانو” کے عنوان سےاکادمی بازیافت، کراچی سے شائع ہوئی۔یہ کتاب میر تقی میر کے کلام پر ایک تنقیدی مطالعے کی حیثیت رکھتی ہے۔ پیش نظر مقالے میں اس کتاب کا ایک جائزہ پیش کیا […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ رسول حمزہ  توف کی سات نظموں کے تراجم کے حوالے سے ہے۔اس مقالے میں مستند شواہد کی بنا پر مفصل وضاحت کی گئی ہے کہ ظ۔انصاری کے بجائے فیض احمد فیض ہی رسول حمزہ کی نظموں کے مترجم ہیں اوراس پیش رفت کا سہرا ڈاکٹر کرسٹینا اوسٹر ہیلڈ کے سر ہے۔

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ایک ترکی نژاد محقق اور عالم اسماعیل احمد ادہم کے مضامین کی روشنی میں تاریخ عرب کا جائزہ لیا گیا ہے۔عمرفاروق نے اسماعیل احمد ادہم کے چار مضامین کا اردو میں ترجمہ کیا ہے اور ان کو سامی عربی تاریخ سے چند حقائقکے عنوان سے کتابی شکل میں شائع کیا ہے لیکن […]

مزید پڑھیں