3 results found matching the keyword "".

اُردو شاعری کی بہت سی اقسام ہیں جیسے غزل، نظم،  قصیدہ، مرثیہ، قطعہ،  رباعی، مثنوی،مسدس، مربع  اور مسمط وغیرہ یہ تمام اصناف اُردو شاعری کو وقار مہیا کرتی ہیں۔ مسدس اُردو شاعری کی مشہور صنف ہے۔  مرثیہ اور قصیدہ  زیادہ تر مسدس کی شکل میں ہی ترتیب دیا جاتا ہے۔  مرثیہ جو انیس اور دبیرنے […]

مزید پڑھیں

اقبال کے فلسفے میں مردِ مومن کا تصور ایک اہم بنیادی تصور ہے۔ انیسویں صدی کے مشہور جرمن فلسفی نیطشے نے بھی اپنی کتاب ‘‘پس زرتشت نے کہا’’ میں مافوق البشر کا تصور پیش کیا ہے۔ مصنفہ نے اقبال کے مرد مومن اور نیطشے کے مافوق البشر کے تصورات کے درمیان مماثلت اور اختلاف دونوں […]

مزید پڑھیں

نسیم لیہ جنوبی پنجاب کے ایک مشہور و معروف غزل گو شاعر ہیں۔ غزل کے علاوہ انھوں نے مرثیہ، نعت، قطعات اور مثنوی بھی کہی ہیں۔ “دامن یوسف” نسیم لیہ کی ایک ایسی نظم ہے جو مثنوی کی ہیئت میں تخلیق ہوئی۔ یہ سورۃ یوسف کی منظوم تفسیر ہے جسے ‘‘قصر ادب لیہ’’ نے ۱۹۶۳ء […]

مزید پڑھیں