6 results found matching the keyword "".

کرشن چندر ایک فلسفیانہ ذہن رکھتے تھے۔ ان کے فلسفیانہ تصورات ان کے افسانوں میں جا بجا بکھرے پڑے نظر آتے ہیں۔ یہ تصورات مختلف کرداروں کے ذریعے ہم تک پہنچتے ہیں۔ کرشن چندر کے کرداربہت سے مواقع پر روح، انسان، کائنات، وقت، تخلیق اور دوسرے اہم مباحث کے بارے میں مکالمہ کرتے نظر آتے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ایک رپورتاژ نگار، سفرنامہ نگار، محقق اور کالم نگار کے طورپر جانے جاتے ہیں۔ لیکن انھوں نے بطورِ خاکہ نگار بھی کئی خوبصورت مجموعے ترتیب دیے۔جن میں ‘‘سب دوست ہمارے’’، ‘‘سیاسی چہرے’’، ‘‘حسابِ دوستاں’’،‘‘چہرہ در چہرہ’’اور ‘‘سرِدلبراں’’ شامل ہیں۔ ‘‘سرِ دلبراں’’ میں ایک خاکہ ڈاکٹر نذیر تبسم کی شخصیت پر ‘‘سراپا […]

مزید پڑھیں

کرشن چندر ہند میں پاکستان دوستی کی ایک کھری اور سچی مثال تھے۔ کرشن چندر نے اپنی تحریروں میں ہمیشہ انسانیت کو بنیادی حوالے کے طور پر پیش کیا۔ اس ضمن میں پاکستان میں رہنے والوں سے ان کی محبت ڈھکی چھپی بات نہیں وہ کسی وقتی اور سیاسی پروپیگنڈے اور احتجاج کا حصہ نہیں […]

مزید پڑھیں

ادب میں ہر عہد کے ادیبوں نے انسان کے حوالے سے طرح طرح کے تصورات پیش کیے ہیں۔ لیکن اس ضمن میں دیکھا جائے تو کرشن چندر نے انسان کی شخصیت کے کسی ایک پہلو تک خود کو محدود نہیں رکھا۔کرشن چندر نے سماجی، جمالیاتی، سیاسی، فطری، روحانی، ارضی اور رومانی غرض ہر زاویے سے […]

مزید پڑھیں

‘‘ٹوبہ ٹیک سنگھ’’ کا شمار سعادت حسن منٹو کے شاہ کار افسانوں میں ہوتا ہے۔ تقسیمِ ہند کے موضوع پر جرأ ت اور بے باکی کے لحاظ سے کوئی دوسرا افسانہ اس مقام تک نہیں پہنچ سکا۔اپنے عہد کی سیاسی عیاریوں کا پردہ چاک کرنے کے لیے منٹو نے حقیقت نگاری کا ایک نیا رنگ […]

مزید پڑھیں