2 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں مرزا فرحت اللہ بیگ کے معروف خاکے ‘‘ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی، کچھ ان کی کچھ میری زبانی’’ کا خاکہ نگاری کے اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے نزدیک جب فرحت نے ڈپٹی نذیر احمد کا خاکہ لکھا تو خاکہ نگاری کی اصطلاح، معیار، ساخت اور مزاج پر […]

مزید پڑھیں

پیشِ نظر مقالہ عالمگیریت اور اردو زبان و ادب پر اس کے اثرات سے بحث کرتا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق عالمگیریت مواصلات، نقل و حمل اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی میں ترقی کا نتیجہ ہے۔ اس کا مطلب ہر گز مختلف تہذیبوں کو ایک دوسرے کے قریب کرنا نہیں بل کہ اس کا مطلب مقامی اور […]

مزید پڑھیں