3210 results found matching the keyword "".

فیض ترقی پسند تحریک کے ایک اہم رکن تھے۔ ان کا مقصد یہ تھا کہ ادب و شاعری کے ذریعے معاشرتی، اقتصادی اور سماجی عدل و مساوات کا پرچار کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے وہ انسانی قدروں کی پامالی کے خلاف بھی بولتے رہے۔ فیض احمد فیض امن کے علمبردار تھے اور دنیا میں […]

مزید پڑھیں

اقبال کی فکری آبیاری میں ایک طرف نطشے اور برگساں کے اثرات ہیں تو دوسری طرف رومی اور غزالی کے افکار کی بازگشت ہے۔ مشرق و مغرب کی اس فکری آمیزش نے اقبال کے مخصوص تصورات تشکیل دیے ہیں۔ ان تصورات میں نئے آدم کی آمد اور اس کے نتیجے میں نئے سماج کی تشکیل […]

مزید پڑھیں

قرۃ العین حیدر کے بعد جس طرح شمس الرحمٰن فاروقی نے قدیم تاریخ و تہذیب کو ناول میں پیش کیا ہے۔ اُسی بیانیہ طرز کو مدنظر رکھتے ہوئے سید محمد اشرف نے اپنا ناولآخری سواریاںتحریر کیا ہے۔ یہ ناول اپنے موضوع اور پیش کش کی وجہ سے ممتاز و منفرد اہمیت کا حامل ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی کا افسانہ ‘‘پرمیشر سنگھ’’ نومبر ۱۹۵۲ء میں لکھا گیا تھاجب فسادات کو گزرے چار سال ہو چکے تھے۔اگر اس افسانے کو تقسیم ہند کے موقع پر ہونے والے فسادات کا منظر نامہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ اس کا مرکزی کردار پرمیشر سنگھ ہے۔ پرمیشر سنگھ کا کردار آفاقی محبت […]

مزید پڑھیں

اے نشۂ ظہور ڈاکٹر سلیمان علی کا ایک اہم سفرنامہ ہے۔ ڈاکٹر سلیمان علی شعبۂ تدریس سے وابستہ ہیں۔ اس سفرنامے میں انتخاب عنوان کی ترکیب کے اعتبار سے شعوری یا لاشعوری اتباعِ اسلاف کی مثالیں نظر آتی ہیں۔ جب تک دیباچے یا فلیپ کی عبارت کا مطالعہ نہ کر لیا جائے معلوم نہیں ہوتا […]

مزید پڑھیں