3 results found matching the keyword "".

اِنشائیہ نسبتاً نئی صنفِ نثر ہےاِس لیے ذہنوں میں اِس کا مفہوم واضح نہیں ہے۔ اِنشائیہ ایک شخصی،مختصر اور بے ساختہ صنفِ نثر ہے،جس میں مصنف کی ذات سب سے اہم ہوتی ہے۔ اِنشائیے میں مضمون جیسی طوالت وسنجیدگی سے ہٹ کر ہلکے پھلکے انداز میں اِظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔انشائیہ میں انشائیہ نگار اپنے […]

مزید پڑھیں

ادب میں نئی تحریکوں کے جنم سے ادب نئی توانائی اور تازگی سے ہمکنا ر ہوتاہے۔ ایہام گوئی کی تحریک، تازہ گوئی کی تحریک، علی گڑھ تحریک، ترقی پسند تحریک اور حلقۂ ارباب ذوق کے ساتھ ساتھ رومانوی تحریک نے بھی اردو ادب کو فکری، معنوی اور فنی حوالوں سے نئے ذائقے سے روشناس کرایا […]

مزید پڑھیں

پروفیسر طہٰ خان خیبر پختون خوا کے علم و ادب کا ایک بڑا نام ہیں۔ جو شعر و نثر میں یکساں مقام و مرتبہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے مزاحیہ شاعری بھی کی ہے اور گیت نگاری، مسودہ نگاری اور ترجمہ نگاری میں بھی نام پیدا کیا ہے۔ عمر قیاز قائل نے اپنے مقالے میں پروفیسر […]

مزید پڑھیں