1 result found matching the keyword "".

مجید امجد کا شعری سفر تقریباًبیالیس برس پر مشتمل ہے۔ ان کا تعلق جس عہد سے ہے اس عہد میں عالمی سطح پر اتنی تیزی سے تبدیلیاں ہو رہی تھیں کہ زندگی کی قدریں اور معیارتک بدل رہے تھے۔ شاعر اور ادیب اس دور کی مجموعی فضا سے بہت متاثر تھے، اس دور کی فضا […]

مزید پڑھیں