2 results found matching the keyword "".

امیر مینائی ( ۱۸۲۹ء– ۱۹۰۰ء) ہمارے ان اکابر میں شمار ہوتے ہیں جن پر باسہولت ‘‘جامعِ کمالات’’کی اصطلاح کا اطلاق ہوتا ہے۔ اگرچہ ان کی اولین حیثیت دبستانِ لکھنو کے ایک منفرد شاعر کی ہے جو اپنی برجستہ گوئی اور معنی آفرینی کے سبب اپنے معاصرین میں ممتاز تھے لیکن ان کی دیگر علمی حیثیات […]

مزید پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی اپنی علمی فضیلت اور وسعتِ نظر کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ اہل نظر نے ان کی خدمات کا اعتراف وسعت قلبی کے ساتھ کیا ہے۔ شبلی کے ایرانی مداحین میں عبدالوہاب قزوینی، مشایخ فریدنی وغیرہ شامل ہیں لیکن سب سے اہم نام فخرداعی گیلانی کا ہے وہ علامہ شبلی […]

مزید پڑھیں