7 results found matching the keyword "".

سحر انصاری ایک بلند پایہ شاعر ہیں۔ سحر انصاری کا پہلا شعری مجموعہ نمودہے جو ۱۹۷۶ء میں کراچی سے شائع ہوا۔ اس میں ۹۴ نظمیں اور ۴۱ غزلیات ہیں۔ اس مقالے میں نمودکے حوالے سے سحر انصاری کی شعری خوبیوں اور فکر کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ سحر انصاری کی شاعری موجودہ زندگی کے […]

مزید پڑھیں

سرشار صدیقی کی شاعری کا لب و لہجہ رجائی، بے باک اور جرأت مندانہ ہے۔ان کی نظموں کے موضوعات میں سیاسی بصیرت سے زیادہ سماجی شعور کی عکاسی پائی جاتی ہے۔ سرشار صدیقی نے بدلتی ہوئی زندگی کے تہذیبی و تاریخی پہلوؤں کی بھرپور عکاسی کی ہے۔انھیں اپنے وطن سے بھی بے پناہ محبت ہے […]

مزید پڑھیں

اُردو زبان و ادب کے حوالے سے جمیل الدین عالی کی شخصیت کے کئی پہلو نظر آتے ہیں۔ وہ اچھے نثر نگار ہیں جو قاری کو اپنی تحریروں میں سمو لیتے ہیں۔آپ صرف ایک اچھے شاعرہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک بیورو کریٹ، ایک سماجی کارکن، ایک سیاسی شخصیت اور نظم کے شیدائی بھی […]

مزید پڑھیں

شاہدہ لطیف معروف شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ آپ نظم و غزل کہنے میں خاص مہارت رکھتی ہیں اور آپ کی شاعری کے کئی مجموعے زیورِ طبع سے آراستہ ہو چکے ہیں۔ آپ کی صحافتی خدمات بھی محتاج بیان نہیں۔ علاوہ ازیں آپ نے ناول بھی تحریر کیے اور ایک سفرنامہ نگار کے طور پر بھی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ پاکستان کے ایک معروف اسکالر، استاد، محقق، ماہر اقبالیات اور فارسی، اردو اور عربی مخطوطات کے فہرست نویس تھے، لیکن ان کی ایک نمایاں جہت میر شناسی بھی ہے جس کے لیے سب سے زیادہ بصیرت انھیں فراق گورکھپوری ، یوسف حسین خان اور محمد حسن عسکری کے مضامین سے حاصل ہوئی […]

مزید پڑھیں