2 results found matching the keyword "".

اقبال کی اردو اور فارسی شاعری کے بے شمار زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔ دیگر پاکستانی زبانوں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی اقبال کی شاعری کے تراجم کیے گئے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی مشہور اردو نظموں‘‘ ابرگوہر بار’’،‘‘ شکوہ’’، ‘‘جواب شکوہ’’، ‘‘ابلیس کی مجلسِ شوریٰ’’، ‘‘مُلااوربہشت’’، ‘‘ایک سوال’’ اور‘‘عورت’’ کے […]

مزید پڑھیں

نعتیہ شاعری میں فنی مہارت کے ساتھ ساتھ مقامِ رسالت و نبوت کا حقیقی احترام بھی لازم ہے۔ پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں میں نعتیہ شاعری ملتی ہے۔ پنجابی میں صوفیائے کرام کے کلام میں نعتیہ اشعار اسلامی طرزِ فکر، اسلامی طرزِ حیات کے اوصاف کے ذکر سے مزین ہیں۔ بابا بلھے شاہ، وارث شاہ […]

مزید پڑھیں