1 result found matching the keyword "".

مجید امجد کے ہاں طنزیہ و استہزائیہ اسلوب شاعری میں سنجیدگی کے عناصر ابھارتا ہے۔ وہ زندگی کے جھمیلوں، مصائب اور زمانوں کی ٹھوکروں کا تذکرہ رومانوی انداز اور طنز کی آمیزش سے کرتے ہیں۔ ان کا استہزائیہ مزاج فطرت اور گردوپیش کے مناظر کی عکاسی، سماجی و معاشرتی تصویروں اور سیاسی منظرنامے کی پیش […]

مزید پڑھیں