7 results found matching the keyword "".

اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج نے اہم کردار ادا کیا۔ اِس کالج کے زیر اثر بہت سی کتابیں شائع ہوئیں جن میں”بیتال پچیسی” اور”سنگھاسن بتیسی” بھی شامل ہیں۔ یہ مقالہ اِن دونوں تصانیف کے اسلوب اور متن کا تجزیہ کرتاہے جس کے لیےیہ داستانوں میں بیان کردہ سماجی،سیاسی،معاشرتی اور بالخصوص نسوانی پہلوؤں […]

مزید پڑھیں

کلاسیکی شاعری میں مضامین تعلی کا سلسلہ خاصا پرانا ہے۔ اس حوالے سے دبستان لکھنؤ کے شعرا کی شاعری بطورِ خاص قابلِ ذکر ہے جن میں مصحفیؔ، جرأتؔ، انشاؔ، ناسخؔ، آتشؔ، میر انیسؔ اور مرزادبیر ؔشامل ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں مذکورہ شعرا کے ساتھ ساتھ قلی قطب شاہ اور ولیؔ دکنی کی شاعری کا […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد اردو شعر و ادب میں تضمین نگاری کی روایت عام نظر آتی ہے۔ شعراے اردو نے نہ صرف کلاسیکی شاعری سے تضمینیں کہی ہیں بلکہ بیسیو یں صدی کے قدرے جدید شعرا کے کلام سے بھی تضمین نگاری کی ہے۔ چنانچہ یہ مقالہ قیام پاکستان کے بعد کےمنتخب شعرا کے کلام […]

مزید پڑھیں

غالب اردو کے ساتھ ساتھ فارسی کے بھی بے تاج بادشاہ تھے۔ فارسی قواعد پر ان کی گہری نظر تھی اور فارسی لغت پر بھی عبور حاصل تھا۔ روزمرہ، محاورات اور دیگر قواعدی امور پر انھیں کمال حاصل تھا۔ ترکیبات غالب کا یہ سرمایہ بلاغت، جدت اور تنوع کے اعتبار سے متاثر کن ہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

تضمین دوسرے شعرا کے مصرعوں یا اشعار کو اپنی شاعری میں فنی سلیقے کے ساتھ برتنے کانام ہے۔ اردو شاعری میں تضمین نگاری کا مستقل رجحان دکھائی دیتا ہے۔جس میں اقبالؔ، میرحسنؔ ، اثرؔ ، برقؔ ، وفاؔ ، غالبؔ  اورحسرتؔ  کے نام شامل ہیں۔ انھوں نے تضمین نگاری کا استعمال عمدہ پیرائے میں کیا […]

مزید پڑھیں