2 results found matching the keyword "".

خالق کے وجود کی صداقت، انسان اور کائنات کے حوالے سے مذہب، فلسفہ، سائنس اور شاعری میں سوالات اُٹھتے رہے ہیں۔ نثر نگار کی نسبت شاعر اس تناظر میں زیادہ آزاد محسوس ہوتا ہے۔ اُردو کی کلاسیکی شاعری میں یہ بحث علامتی سطح پر موجود ہے لیکن بیسویں صدی کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورت […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اردو نثر کے  حبسیہ عناصر پر ایک تحقیق ہے- یہ ایک  ایسا  بیانیہ  ہے جسے ایک قیدی نے عالم حبس میں یا آزادی کے بعد تخلیق کیا ہے- حبسیہ نثر، دورانِ قید، انسانی نفسیات پر اندرونی اور بیرونی اثرات کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے- عمومی طور پر مصنف کے اندرونی تاثرات […]

مزید پڑھیں