5 results found matching the keyword "".

فنونِ لطیفہ کی دنیا میں تخیل کی اہمیت پر قدیم یونان سے عہدِ حاضر تک سوالات اُٹھائے  جا رہے  ہیں۔قوتِ متخیلہ ہی ایک عام انسان اور تخلیقی فن کار میں حدِ فاصل قائم کرتی ہے۔ تخیل کی اثرپذیری کے بارے میں سب سے پہلے افلاطون نے ایسے سوالات اُٹھائے جن کے جوابات کا سلسلہ آج […]

مزید پڑھیں

کہانی یا قصہ میں شامل اشخاص کے احوال و اطوار کا بیان کردار نگاری کہلاتا ہے۔ فکشن کی مختلف اصناف میں جو اشخاص واقعات کے سلسلے کی کڑی بنتے ہیں ان کی کوئی نہ کوئی انفرادی پہچان ہوتی ہے، جب اپنی اسی انفرادیت کی وجہ سے وہ فکشن میں بیان ہوتے ہیں، تووہ کردار بن […]

مزید پڑھیں

مخطوطہ شناسی و مخطوطہ خوانی ایک مشکل فن ہے جسے ہر کوئی نہیں سیکھ سکتا۔ اردو میں مخطوطہ شناس ماہرین کی ایک لمبی فہرست ہے جس میں ایک معتبر نام ڈاکٹر جمیل جالبی کا ہے۔ انھوں نے مختلف مخطوطوں کی مدد سے بہت کام کیا لیکن ان کا اصل کارنامہ مثنویکدم راؤ پدم راؤکی تدوین […]

مزید پڑھیں

طاہرہ اقبال کا شمار ان افسانہ نگار خواتین میں ہوتا ہے جنھوں نے دیہی مسائل کی عکاسی کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے دیہی زبان کے روز مرہ محاورے کو اردو کے ساتھ ملا کر ایک ایسا بیانیہ ترتیب دیا ہے جسے پڑھتے ہوئے قاری خود کو اسی سماج کا ایک حصہ سمجھنے […]

مزید پڑھیں

۱۸۵۷ء تا ۱۸۹۰ء کا دور رام پور میں اردو شاعری کے اعتبار سے اہم قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس دور میں مقامی لوگوں کی انگریزوں کے خلاف بغاوت تحریکِ آزادی سے زیادہ خانہ جنگی اور بدامنی کا باعث بن گئی تھی۔ رام پور کے نواب کی حکمتِ عملی کی باعث یہ ریاست ایک ایسا […]

مزید پڑھیں