3 results found matching the keyword "".

یہ مقالہ صدیق سالک کے سوانحی اردو ناول “پریشر ککر” کا تجزیاتی مطالعہ ہے۔ اس ناول کا مرکزی کردار اسلام آباد کے مشہور مصور غلام رسول سے متاثر ہے۔ علاوہ بریں اس میں سالک کی اپنی زندگی کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔ ناول کے عنوان “پریشر ککر” کو بطور تخیلاتی اختراع لیا گیا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ صدیق سالک کی کتاب ‘‘ہمہ یاراں دوزخ’’ کی صنفِ ادب کو زیر بحث لاتا ہے کہ یہ رپورتاژ ہے یا آپ بیتی۔ اس میں ‘‘ہمہ یاراں دوزخ’’ کو رپورتاژ قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورتاژ سقوط ڈھاکہ کے بعد سالک کی ہندوستان میں دو سالہ قید کے تجربے پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں

ہندوستان میں انگریز تاجر کے روپ میں آئے جو بتدریج حکمران بن گئے۔ چوں کہ فاتح تہذیب نے مفتوح کو متاثر کیا اس لیے مغربی تہذیب اور انگریزی الفاظ اردو زبان میں داخل ہوئے۔ مغربی تہذیب مشرقی اقدار سے مختلف تھی۔ مغربی تہذیب نے نہ صرف برصغیر کے طرزِ زندگی کو بدل کر رکھ دیا […]

مزید پڑھیں