2 results found matching the keyword "".

افتخار عارف کا کلام اپنے ڈکشن، لہجے اور طرز اظہار کے حوالے سے مخصوص انفرادیت کا حامل ہے۔ افتخار عارف کی شاعری روایت کے کلی ادراک اور پاسداری کے ساتھ ساتھ عصر حاضر کی تمام پیچیدگی اور جدت آفرینی کی بہترین مثال ہے۔ ان کے شعر کا آہنگ اپنی مخصوص لفظیات، تشبیہات، استعارات اور علامتی […]

مزید پڑھیں

ساقی فاروقی کی ادبی شخصیت کی کئی جہات ہیں۔وہ اردو غزل، نظم، تنقید اور سوانح نگاری میں اپنی انفرادی آواز کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ سرخ گلاب اور بدر منیر کے نام سے ان کی تمام غزلوں اور نظموں پر مشتمل کلیات ۲۰۰۵ء میں سنگ میل کی طرف سے شائع ہوا جس میں ان […]

مزید پڑھیں