6 results found matching the keyword "".

تحقیق کے میدان میں تدوین کی اہمیت مسلم ہے- شخصی و سوانحی مطالعات اور تحقیق کے ماخذ و مصادر میں مکاتیب کی تدوین اپنی نوعیت اور اہمیت کے اعتبار سے کسی بھی بنیادی ماخذ سے کم نہیں ہے- یہ شخصیت کے جاننے، سمجھنے یا اس کے ذہن و فکر اور اس کے حال و احوال […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری ہماری تاریخ و تہذیب اور ہماری ثقافتی روایات کا ایک نہایت پُرکشش اور مقبول ورثہ ہے۔ نعت اردو شاعری کی مقبول صنف ہے جس کا آغاز اردو زبان  کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔ جس طرح اردو پر مقامی تہذیب کے اثرات ہیں اسی طرح اردو نعت پر ہندی عقائد کے اثرات بھی […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ہندوستان میں لکھی جانے والی اولین فارسی خود نوشت کے تعارف و تجزیے پر مشتمل ہے۔ یہ خودنوشت امیرالدین میراں جی شمس العشاق (۹۰۲ھ/۱۴۹۶ء۔ ۹۹۴ھ/۱۵۸۵ء) نے فارسی زبان میں ۱۵۸۵ء یا اس سے کچھ قبل لکھی تھی۔ شمس العشاق بیجاپور کی عادل شاہی عہدِسلطنت (۱۴۹۰ء۔ ۱۶۸۶ء ) کے ممتاز صوفی، مصنف اور شاعرتھے […]

مزید پڑھیں

گارسیں دتاسی (۱۷۹۴ء–۱۸۷۸ء) انیسویں صدی کے مستشرقین میں اس اعتبار سے سب سے نمایاں اور ممتاز ہے کہ اردو تحقیق اور مطالعۂ اسلام کے ضمن میں اس کے تحقیقی مطالعات نے اپنے موضوعات پر ایسا ذخیرۂ مآخذ فراہم کردیا ہے کہ جن سے استفادے کے بغیر اردو زبان و ادب اور ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ […]

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا کی معاشرتی و علمی تاریخ میں تعلیم کے فروغ کے لحاظ سے مسلمانوں کا عہد مثالی رہا ہے۔ بالخصوص عہد مغلیہ میں علم و تعلیم کی اشاعت اس قدر وسیع پیمانے پر ہو چکی تھی کہ مغلیہ حکومت کے طویل زوال میں سیاسی انحطاط کے باوجود تعلیمی درسگاہیں اور مسلمانوں کا نظام تعلیم […]

مزید پڑھیں