1 result found matching the keyword "".

شفیق الرحمٰن کی تحریریں رومان اور مزاح کا خوبصورت امتزاج ہیں۔ ان کی کہانیاں خواب ناک فضاؤں اور لطافتوں سے معمور ہیں۔ شفیق نے سفرنامے بھی لکھے، افسانے بھی اور مزاحیہ مضامین بھی۔ مقالہ نگار نے ان کی تحریروں میں شگفتہ نگاری کے مختلف پہلوؤں پر قلم اٹھایاہے اور ان کے اسلوب میں رومانوی رنگ […]

مزید پڑھیں