5 results found matching the keyword "".

رام لعل کو پریم چند اور جدید افسانہ نگاروں کے درمیان ایک کڑی مانا جاتا ہے- رام لعل افسانہ نگار، ناول نگار اور تنقید نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں- ڈاکٹر سلیم اختر اردو ادب کے معروف نقاد ہیں- ۸۰ کی دہائی میں رام لعل کا پاکستان میں ڈاکٹر سلیم اختر سے قلمی رابطہ […]

مزید پڑھیں

اردو میں فیض شناسی کی روایت نئی نہیں ہے۔ انفرادی مضامین کے علاوہ متعدد رسائل فیض پر کئی نمبر چھاپ چکے ہیں۔ فیض شناسوں کی کتب اس کے سوا ہیں۔ اس مضمون میں ان کتب کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جو فیض صدی کے موقع پر شائع کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

شعور کی رو کی اصطلاح پہلے امریکی ماہر نفسیات ولیم جیمس نے اپنی کتاب ‘‘اصولِ نفسیات’’ میں پیش کی۔ ولیم جیمس کے نزدیک شعور جامد چیز نہیں بلکہ متحرک شے ہے۔ مغرب میں ادیبوں نے “شعور کی رو” کی تکنیک کو عروج تک پہنچایا۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ادب میں یہ تکنیک ایک مضبوط […]

مزید پڑھیں

اردو میں مجید امجد شناسی کی کوئی بہت توانا روایت موجود نہیں ہے۔ اردو شاعری بالخصوص نظم کے اس منفرد شاعر کے حوالے سے بہت سی کتابیں اور مضامین لکھے گئے جن میں مجید امجد کا فن اور زندگی کے کچھ گوشے عیاں کیےگئے ہیں۔ پنجاب یونی ورسٹی کے مجلہ ‘‘بازیافت’’ میں بھی ان کی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر ایک کثیر الجہات ادیب ہیں۔ وہ نقد، افسانہ نگار، ناول نگار، ادبی مؤرخ، غالب شناس، اقبال شناس، سفرنامہ نگار، سوانح نگار، خاکہ نگار، مترجم اور مزاح نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ عمومی نفسیات کے موضوع پر بھی ان کی کتب موجود ہیں۔ سلیم اختر پر بہت سی کتب، مضامین اور […]

مزید پڑھیں