2 results found matching the keyword "".

سید محمد مظہر نادم سیتاپوری کو اردو ادب کی گم نام شخصیات میں رکھا جا سکتا ہے کیونکہ  اردو ادب کی تاریخ میں آپ کا تذکرہ نہیں ملتا ہے- نادم سیتاپوری اپنی ذات میں انجمن تھے- آپ بہترین نثرنگار بھی تھے- آپ کی زندگی تخلیق و تحقیق میں بسر ہوئی- فن و ادب کی کئی […]

مزید پڑھیں

سیتا پور( اترپردیش کے دار الخلافہ )لکھنو کے وسط میں واقع ہے۔ یہ قدیم دور سے ہی علوم و فنون کا مرکز رہا ہے۔ نادم سیتا پوری کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔ نادم سیتا پوری نے اس شہر سے تعلق رکھنے والے علما و فضلا اور اہل فن کو اپنے مضامین اور کتب […]

مزید پڑھیں