4 results found matching the keyword "".

علامہ اقبال نے وقت کی ماہیت اور انسانی زندگی میں اس غیر معمولی اہمیت کو سمجھنے اور سمجھانے کی مخلصانہ اور مسلسل کوشش کی ہے۔ وقت کے دوران  زمانے کی رفتار کے ساتھ ہستی باری تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ اور تخلیق اعلیٰ کا اظہار کرتی ہے۔ علامہ اقبال نے بہت سی نظموں میں سلسلہ روز […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالے میں اٹھارویں صدی کے مقبول شاعر انشاء اللہ خان انشا کی شاعری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ انھوں نے اردو غزل اور نثر میں گراں قدر تخلیقی خدمات انجام دیں۔ یہ مقالہ ان کے طرزِ نگارش اور شاعری پر معاشرتی اور سماجی اثرات کے مفصل جائزے کو سامنے لاتا ہے۔ انشاء اللہ […]

مزید پڑھیں

نظریۂ وحدت الوجود دراصل مذہبی عملی تجربے کی ایک عقلی توجیہہ ہے، جس کا تعلق عارفانہ دین داری سے ہے۔ اس نظریے کے مطابق معبود صرف ایک ہے۔ غالب کا عہد تہذیبی، سیاسی اور معاشی کشمکش کا دور تھا۔ بیرونی کشمکش کے ساتھ اسی طرح کی کرب انگیز کشمکش غالب کو ذاتی طور پر بھی […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال ان عظیم فلسفی شعرا میں سے ایک ہیں ، جن کے یہاں تصور زمان کے مختلف مطالب و مفاہیم نظر آتے ہیں۔ انھوں نے ‘‘مسجدِ قرطبہ’’، ‘‘زمانہ’’ اور ‘‘اسرارِ خودی’’جیسی نظموں میں اپنے تصورِ زماں کی وضاحت کی ہے۔ وقت ایک ابدی حقیقت ہے۔ اس سے انکار ممکن نہیں ہے۔ علامہ اقبال نے […]

مزید پڑھیں