3210 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں اردو ادب میں مزاح نگاری کی روایت اورارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اردو میں مزاح کے اولین نمونے جعفر زٹلی کے ہاں ملتے ہیں۔ اس کے بعد سودا کی ہجویات میں مزاح کا رنگ ملتا ہے اور یہ سلسلہ غالب کے خطوط سے آگے بڑھتا ہوا جدید […]

مزید پڑھیں

شوکت صدیقی جیسے تخلیق کار معاشرے کو اپنی تحریروں کے ذریعے تنبیہ کرتے ہیں کہ اگر آج ہم نے نوجوان نسل کو سماجی بحران سے نہ بچایا تو آنے والے وقت میں ہمارا معاشرہ انتشار اور عدم توازن کا شکار ہو جائے گا۔ ناول خدا کی بستی میں شوکت صدیقی نے جن معاشرتی و سماجی […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: جان، نقیب احمد/خان، محمد طاہر بوستان
ترجمہ: کچھ حقیقتیں

ترجمے سے مراد کسی تحریر کا اس طرح کسی دوسری زبان میں انتقال کر دینا کہ اصل تحریر کا حُسن ، وقار اور اسلوب قائم رہے اور معنی و مفاہیم بغیر کسی ابہام کے پڑھنے والے تک پہنچ جائیں۔ ترجمے کی اہمیت و افادیت مسلمہ چیز ہے۔ یہ مختلف قوموں، زبانوں اور ثقافتوں کے درمیان […]

مزید پڑھیں

خوش حال خان خٹک کی ہمہ گیر اور ہمہ جہت شخصیت کا ایک پہلو شکار تھا۔ شکار کے لیے باز ان کو بہت پسند تھا۔ انھوں نے بازوں کی اقسام، عادات اور خصائل پر ایک طویل منظوم بازنامہ لکھا۔ اس بازنامے کا ترجمہ پروفیسر عارف نسیم نے کیا۔ عارف نسیم نے ترجمے کے ساتھ ساتھ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو زبان سے متعلق تحقیق میں انٹرنیٹ کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے لیے نمل یونی ورسٹی کے سو طلبا و طالبات سے ایک سوالنامے کے ذریعے انٹرنیٹ کے استعمال کے متعلق رائے لی گئی ہے۔ اس رائے کی شکل میں جو معلومات اکٹھی ہوئیں ان سے نتائج […]

مزید پڑھیں