4 results found matching the keyword "".

اردو ناول میں بہت سی تکنیکوں کا استعمال ناول کی ماہیت کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ مصنف نے اس مضمون میں ناول نگاری کی ایک تکنیک ‘‘شعور کی رو’’ پر بحث کی ہے اور اس تکنیک کی بہت سے ادیبوں کے ناول میں فنکارانہ استعمال کو بحث کا موضوع بنایا ہے۔

مزید پڑھیں

مشرف عالم ذوقی کے ناولپوکے مان کی دنیامیں ہندوستانی معاشرے کے اندر آنے والی تبدیلیوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل کی جنسی زندگی پر جو اثرات پڑے ہیں ان کو پیش کیا گیا ہے۔ ناول کی کہانی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے کچھ ادھیڑ عمر خواتین و حضرات، نئی […]

مزید پڑھیں

انور سجاد کا ناول “خوشیوں کا باغ” موضوع اور کرافٹ دونوں حوالوں سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ اردو ادب کا واحد ناول ہے جو ایک پینٹنگ سے متاثر ہوکر لکھا گیا ہے۔ یہ  پینٹنگ پندرھویں  صدی  کے  مصورہائر انیمس بوش کی بنائی ہوئی ہے اور تین پینل پر مشتمل ہے۔ پیش نظر مقالہ […]

مزید پڑھیں

اردو ناول میں روشن خیالی اور سیکولرنظریات کا اثر بہت گہرا نظر آتا ہے۔ اردو ناول نگاروں نے مذہبی تعصبات سے ماورا ہو کر انسان اور انسان سے وابستہ مسائل اور انسان کے اس کائنات میں امکانات کو اجاگر کیا۔ مقالہ نگار نے ڈپٹی نذیر احمد، پریم چند، سجاد ظہیر، کرشن چندر، عبداللہ حسین، مستنصر […]

مزید پڑھیں