2 results found matching the keyword "".

قواعد نویسی میں جان شیکسپیئر کی نمایاں کاوش ہندوستانی زبان کی قواعد ہے۔ ہندوستانی زبان کی یہ قواعد لندن سے شائع ہوئی۔اس میں شیکسپئیر کی طے کردہ درجہ بندی میں اضافہ تو ممکن ہے، لیکن اس کے کسی بھی پہلو سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ تشکیل الفاظ کی بحث میں اور حروف  کے حوالے […]

مزید پڑھیں

”معیار” کے شمارہ جون تادسمبر۲۰۱۲ء میں ”کیٹلرکی لغت وقواعد۔۔۔ چندنئی دریافتیں” کے عنوان سے مصنف کا ایک مقالہ شائع ہو چکا ہے۔ زیر نظر مقالہ گزشتہ مقالے کا دوسرا حصہ ہے۔ اس مقالے میں کیٹلر کی مرتب کردہ لغت و قواعد کی اہمیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ محقق کے خیال میں ایک ایسی تحریرکی […]

مزید پڑھیں