4 results found matching the keyword "".

سید احمد دہلوی کی تصانیف مختلف اوقات میں منظرِ عام پر آتی رہیں۔ ان کی زندگی کا سب سے بڑامقصد اردو کی ایک لغت ترتیب دینا تھا۔  انھوں نے عمر کا ایک بڑا حصہ اس کام کی نذر کیا۔وہ اخبار النساءکے بانی مدیر تھے۔ اس مقالے میں سید احمد بریلوی کی کتابوں اور ان پر […]

مزید پڑھیں

خواجہ حسن نظامی ایک مخصوص اور منفرد طرز کے نثار تھے۔ انھوں نے اپنی تکنیکی صلاحیتوں کی بدولت ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ انھوں نے اپنی تخلیقات میں دہلی کی تباہی اور بربادی کے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ ان کی حسِ مزاح اور ظرافت نے ان کی تحریروں میں خوشگواریت کا […]

مزید پڑھیں

نور افشاںتقسیمِ ہند سے قبل شائع ہونے والے اخبارات میں سے ایک اہم اخبار تھا۔ یہ اخبار بنیادی طور پر عیسائیت کی تبلیغ کے لیے شائع ہوتا تھا لیکن اس میں سیاسی مباحث، انتظامی امور کی خبریں اور ادبی شذرات بھی شائع ہوتے تھے۔ برٹش لائبریری نے اسے برقی کتب کے ذخیرے میں محفوظ کیا […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشدکی بنیادی حیثیت ایک ایسے اہم شاعر کی ہے جس نے نہ صرف اپنے دور کی روایت سے انحراف کیا اور اپنے دور کی سچی ترجمانی کی ہے بلکہ نئی نسل میں نیا شعور پیدا کرکے تخلیقی سطح پر نئے زاویوں کو متعین کرنے کا کام بھی کیا ہے۔ آزاد نظم کو عام […]

مزید پڑھیں