4 results found matching the keyword "".

علم کا اطلاق تدریس پر ضروری ہے کیوں کہ اس کے بغیر تدریس مؤثر نہیں ہوگی۔ تدریس کے لیے گہرا مطالعہ، وسیع تر علمی مقاصد کو سامنے رکھنا،  معاملات کا شعور اور حقائق تک پہنچنا ہی اصل کام ہے۔ اگر علم نامکمل ہے تو استاد حقائق کو کلی طور پر پیش نہیں کر سکے گا۔ […]

مزید پڑھیں

ادب، زندگی اور کائنات سے متعلق تمام مباحث جدیدیت اور مابعد جدیدیت کا ایک واضح حوالہ ہیں۔ جس کے باعث انسانی فکر اور اس کی داخلی توانائیوں کو نئے حوالوں، نئے عنوانات و موضوعات کی سطح پر نئی تفہیم سے روشناس کروایا گیا۔ اس کے پس منظر میں مغربی معاشرے کی مادہ پرستی اور خود […]

مزید پڑھیں

تصور کلچر کے حوالے سے اقبال کے خطبات اور بالخصوص پانچویں خطبے کو خاص اہمیت حاصل ہے اور اس مقالے میں زیادہ تر اسی خطبے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ اقبال کے یہ خطبات انگریزی میں تھے۔ ابتدا میں کی ان کی تعداد چھ تھی۔ بعد میں ساتویں خطبے ‘‘کیا مذہب ممکن ہے’’ کا اضافہ […]

مزید پڑھیں

مظہرالاسلام کی کتاب “فوک لورکی پہلی کتاب”عصرِجدید کے ادب میں تحقیق و تنقیدکانیا اور منفرد شاہ کار ہے۔ مصنف اردو افسانے کا ایک معتبرنام ہیں۔ کتاب کا بنیادی مقصد فوک لور پر ریسرچ کے قواعد کی تفصیل بیان کرنا اور انھیں دوسروں تک پہنچانا ہے تاکہ محققین ان ضابطوں اور قاعدوں کے تحت تحقیق کر […]

مزید پڑھیں