2 results found matching the keyword "".

مجید امجد کے ہاں وقت کا احساس پوری شدت سے ملتا ہے۔انھوں نے “وقت”کے موضوع کو اردو شاعری میں ایک قوت کے طور پر پیش کیا۔ اقبال کے بعد مجید امجد ان نمایاں لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے وقت کے موضوع کو بخوبی بیان کیا۔ مجید امجد نے وقت کے دائروی چکر کو کنویں […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفرعلی خان (۱۸۷۳ء۔۱۹۵۶ء) ہماری قومی تاریخ کی ایک نام ورشخصیت ہیں جنھوں نے سیاست، صحافت اور شاعری کی دنیا میں ناقابل فراموش کارنامے انجام دیے۔ پیش نظر مقالہ مولانا کے ایک نایاب کتابچے کے تعارف پرمشتمل ہے۔ کتابچے”نئی روشنی کاایک نظارہ” کا ذکر ان سے متعلق کسی کتاب میں نہیں ملتا۔ یہ کتابچہ مولانا […]

مزید پڑھیں