11 results found matching the keyword "".

جمیل یوسف کا نام پاکستان کے ممتاز شاعروں میں شمار ہوتا ہے۔ جمیل یوسف کے نزدیک کل کائنات کی رونق اس کا حُسن ہے۔اور وہ اسی کے ترجمان ہیں۔ اس لیے ان کے نزدیک شاعری کسی خیال کی ترجمانی نہیں بلکہ حسن بیان کا نام ہے جیسا کہ انھوں نے اپنے مجموعہ شعر کے مختصر […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان اپنے عہد کے نام ور شاعر، سیاست دان اور منجھے ہوئے صحافی تھے۔ ان کو اردو صحافت میں باباے اردو کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ ان کی روزنامہ ‘‘زمیندار’’ کے مدیر کی حیثیت سے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جب انگریز حکومت نے ‘‘زمیندار’’ پر پابندی عائد کر دی تو انھوں […]

مزید پڑھیں

حالی نے قیام لاہور کے دوران نہ صرف انجمن پنجاب کے تحت اردو فطری شاعری کو عام کیا بلکہ خود کو پنجاب بک ڈپو سے وابستہ کر کے تراجم کی صلاحیتوں کو بھی جلا بخشی۔اس نے ایچی سن کالج میں بھی آٹھ ماہ تک تدریس کی خدمات سرانجام دیں۔لاہور کے علمی اور ثقافتی ماحول نے […]

مزید پڑھیں

مولانا شبلی نعمانی اور ظفرعلی خان نمایاں ادبی حیثیت کے حامل ہیں۔ ظفر علی خان شبلی ؔ کے شاگرد تھے۔ اسی لیے ان کو شبلی کی خاص توجہ حاصل رہی ہے۔ ظفرعلی خان کی نثر میں شبلی ؔ کی طرح خطیبانہ لہجہ اور شاعرانہ اسلوب دکھائی دیتاہے۔ انھوں نے شبلیؔ کی نثر اور نظموں کا […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی شاعری میں امن کا پیغام ملتا ہے۔ اقبال کے مطابق ایک پرامن معاشرے کے لیے مذہب کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اسلام کے مطابق کوئی انسان دوسرے پر فضیلت نہیں رکھتا۔ انسانیت کی بقا وحدت اورمساوات پر منحصر ہے۔ جب تک انسان پر امن نہیں رہیں گے اس وقت تک امن دور […]

مزید پڑھیں