5 results found matching the keyword "".

یہ مقالہ یوسف خان کمبل پوش کے ۱۸۴۷ءمیں لکھے گئے غیر مطبوعہ سفرنامے کے تعارف پر مشتمل ہے۔ یہ خطی نسخہ اب تک دنیاے اردو میں غیر معلوم تھا ۔ مقالہ نگار نے اسے بودلئن لائبریری اوکسفرڈ کے ایک ذخیرے سے دریافت کر کے پہلی بار مرتب  کیا ہے۔ خط نستعلیق میں لکھا ہوا یہ […]

مزید پڑھیں

سیر ملک اودھ  یوسف خان کمبل پوش کا دوسرا سفرنامہ ہے جواودھ کی ریاست کے مختلف علاقوں اور اس کے گردو نواح کے سفر کے حالات و واقعات کے بیان پر مبنی ہے۔ اس سفرنامے کا قلمی نسخہ محقق کو بودلئین لائبریری، اوکسفرڈ میں ملا جو دستیاب معلومات کے مطابق منحصر بہ فرد خطی نسخہ […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار کو جنوبی ایشیا سے مغرب کی طرف سفر کرنے والوں اور اس کی روداد لکھنے والوں کے بارے میں کتب خانوں کی کئی فہرستیں دیکھنے کے دوران معلوم ہوا کہ اٹھارویں صدی میں محمد عبداللہ نامی ایک شخص نے روس اور چین کا سفر کیا۔ اس نے سفر کا آغاز بخارا سے کیااور […]

مزید پڑھیں

تنقیدی تھیوری کے مابعد جدید رجحانات میں تانیثیت کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ جامعات میں بھی اس موضوع پر باقاعدہ مقالے لکھے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں خواتین کے ساتھ ساتھ کئی مرد محققین بھی جرأت مندانہ انداز میں تانیثیت کے کسی نہ کسی پہلو پر تحقیق کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں

دریا کے سنگ نثار عزیز بٹ کا تیسرا ناول ہے جو پہلی بار ۱۹۸۴ء میں شائع ہوا۔ دریا کے سنگ کے علاوہ نثار عزیز بٹ کے تین اور ناول ہیں جو نسائی کرداروں کے گرد گھومتے ہیں۔ دریا کے سنگ کے دو مرکزی کردارہیں، ایک دریا اوردوسرا اس کے کنارے آ کر جی اٹھنے والا […]

مزید پڑھیں