1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر الیاس عشقی علم و ادب کے حوالے سے ایک معتبر اور قدر آور نام ہے- آپ  ماہر لسانیات  کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔  ڈاکٹر غلام مصطفٰی کی زیرنگرانی آپ نے اپنی پی- ایچ۔ ڈی ۔مکمل کی۔ دوران تحقیق پی- ایچ۔ ڈی ۔کے مقالے میں معاونت کے لیے ڈاکٹر نجم الاسلام سے مختصر خط […]

مزید پڑھیں