2944 results found matching the keyword "".

اردو تنقید بار بار محمد حسن عسکری کی تنقید کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہے۔ محمد حسن عسکری نے اپنی تنقید میں فکری جہات کو درجہ اوّل پر رکھا اور اپنے عصری ادبی مسائل پر خوب لکھا۔ عسکری کے فکری سرمائے میں عسکری کے بعد کے زمانے کے فکری مباحث اور مسائل کے بارے […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے اس وقت اصول فقہ اور اصول قانون پر کتابیں شائع کیں۔ جب اس موضوع پر جدید اور معاصر انداز میں نیز انگریزی زبان میں لکھی گئی تحریریں بہت کم تھیں۔ ان کتابوں نے نہ صرف کم یاب آرا کو عام کیا بلکہ انگریزی زبان میں اصول فقہ پر مصادر کی نوعیت […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی میں علامہ اقبال نے تصوف کو نئے انداز سے روشناس کرایا۔ انھی کی فکر کے زیر اثر ادارۂ تحقیقات اسلامی نے تصنیف کی۔ امہات الکتب کی تحقیق و ترجمہ کے ساتھ اشاعت کا اہتمام کیا۔ یہ ادارہ اب تک اسلامی تصوف پر تین گراں قدر کتب شائع کرنے کا اعزاز حاصل کر چکا […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے علمی معاشرتی اور اقوام کی تاریخ پر درجنوں کتب شائع کی ہیں جو صاحبان علم و فن کا عظیم سرمایہ ہیں۔ اس مقالے میں چار کتب کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے جن کا تعلق تاریخی جہت سے ہے تاکہ تاریخ پر ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی مطبوعات کے تعارف اور […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ سات حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں تحریر کے معنی درج کیے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں ان مراحل کا تجزیہ کیا گیا ہے جن سے گزر کر تحریر دورِ حاضر تک پہنچی۔ تیسرے حصے میں حروف ابجد  کی تشکیل کا ذکر ہے۔ چوتھے حصے میں عربی رسم الخط کا ذکر ہے۔ […]

مزید پڑھیں