3 results found matching the keyword "".

ساٹھ کی دہائی میں اردو نظم کو جدید ذہنی رجحان و تناظر فراہم کرنے والے شعرا میں تبسم کاشمیری کا نام نمایاں ہے۔انھوں نے اپنی شاعری کی بنیاد اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات پر رکھی اور اپنی تخلیق کے لیے ان مقاصد کو بروئے کار لائے جو ان کی زندگی میں اہمیت رکھتے تھے۔ ان […]

مزید پڑھیں

‘‘عصری شعور’’ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کے لیے اردو تنقید میں ‘‘عصری آگہی’’ اور ‘‘عصری حسیت’’ کی اصطلاح بھی استعمال کی گئی ہیں تاہم اس کا استعمال جدید تنقید میں کم کم ہی ملتا ہے۔ سماج میں ہونے والی تبدیلی کا ادراک اور ادب میں اس کا استعمال عصری شعور کو ظاہر کرتا ہے […]

مزید پڑھیں

عصری شعور سے مراد کسی بھی عہد، زمانے یا وقت کی مختلف حالتوں کے بارے میں مکمل آگاہی اور علم رکھنا ہے۔ یہ زندگی کے تمام شعبوں پر محیط ہے۔ حالیؔ جدید تنقید کے بانی ہیں۔ وہ پہلے نقاد ہیں جنھوں نے شعر کی ماہیت، منصب، ضروری اوصاف، شعر کی زبان اور لفظیات پر تنقید […]

مزید پڑھیں