2 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر محمد علی صدیقی کا شمار اردو کے اہم نقادوں میں ہو تاہے۔ ان کی تحریریں ترقی پسند فکر سے روشنی حاصل کرتی ہیں۔ ڈاکٹر صدیقی نے بہت کچھ لکھا۔ کئی رسالوں کے ادارتی بورڈ میں شامل رہے۔ ان کی ہر کتاب میں غور و فکر کے نئے دریچے کھلتے نظر آتے ہیں۔ قاضی عابد […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ما بعد نو آبادیاتی تناظر میں حالی کی تنقید نگاری کا تجزیہ پیش کرتا ہے۔ حالی، شمیم حنفی ، وزیر آغا اور دیگر نقادوں کی طرح ما بعد نو آبادیاتی ناقد تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ مطالعہ حالی کی سب سے اولین امتزاجی تنقید کی تفہیم کی کوشش ہے ان کی تصنیف”مقدمہ شعرو […]

مزید پڑھیں