2 results found matching the keyword "".

اقبال فطری اور قادر الکلام شاعر تھے۔ فکرِاقبال کی تفہیم کے لیے بہت سے محققین نے کام کیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بعض اقبال شناسوں کے نزدیک اقبال شروع میں وطن پرست تھے لیکن یورپ جانے کے بعد دہ ملت پرست ہو گئے۔ اس مقالے میں اقبال کی وطن پرستی اور ملت پرستی […]

مزید پڑھیں

اقبال کی شاعری، مقالات اور مضامین کے ساتھ ساتھ ان کے مکاتیب بھی ان کے نظریات و افکار کو سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں۔ مقالہ نگار نے مکاتیبِ اقبال کے منتخب حقوق کا تحقیقی مطالعہ کیا ہے تاکہ مسلمانوں کی نشاۃِ ثانیہ کے لیے اقبال کی کاوشوں کو قابلِ فہم بنایا جا سکے۔ […]

مزید پڑھیں