4 results found matching the keyword "".

معاصر دنیا کی احیائی کشمکش میں بدھ مت ایک منظم تحریک کی صورت میں نمایاں ہوا ہے۔ بدھ مت ایک قدیم ترین مذہب ہے۔ یہ ‘بدھا’ سے ماخوذ اور اپنے بانی سدھارتھاگوتم سے منسوب ہے۔ اسلام اور عیسائیت کے بعد بدھ مت کے ماننے والوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ایشیا کا […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں پروفیسر خورشید احمد کے نام مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے ۲۵ غیرمطبوعہ خطوط کو زیرِبحث لایا گیا ہے۔ مولانا مودودی اور پروفیسرخورشید  احمد کے درمیان استاد و شاگرد، مرید و مرشد اور کارکن و امیر کا تعلق رہا ہے۔ علاوہ ازیں چوں کہ پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کی اہم شخصیات میں سے […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مضمون میں ریاست جموں و کشمیر کے اندر ایک دوسری ریاست پونچھ میں اردو زبان کے ابتدائی آثار و علامات کا جائزہ لیا گیا ہے، جہاں لفظ اپنی مقامی بولی (پہاڑی) سے اقلیم اُردو کی طرف ہجرت کرتے ہیں۔ اس مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ اس گمنام ریاست پونچھ میں اردو زبان […]

مزید پڑھیں

پہاڑی علاقوں میں سردیوں کی طویل راتوں میں آگ کے الاؤ کے سامنے خاندان کے تمام افراد کے بیٹھنے کی روایت بہت مستحکم رہی ہے۔ اس دوران قصے، کہانیاں، شاعری اور دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں جو تبادلہ خیال ہوتا تھا وہی لوک ادب کی تخلیق کا باعث ہوا۔ ساتھ ساتھ ‘‘آپ راجی’’کے […]

مزید پڑھیں