2 results found matching the keyword "".

اردو کا شمار دنیا کی اہم ترین زبانوں میں ہوتا ہے جو لشکر کے بازاروں میں جنم لے کر مختلف اقوام اور مذاہب اور لسانی پس منظرکے لوگوں کی مادری زبان بنی اور واحد مشترکہ زبان کے طور پر ہندوستان کے کونے کونے تک پھیل گئی۔ ظاہر تھا کہ اس زبان کا اثر و رسوخ […]

مزید پڑھیں

فورٹ ولیم کالج کا قیام ۱۸۰۰ءمیں کلکتہ میں ہوا۔ اس کالج کے قیام کا مقصد ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہندوستان میں متعین افسران کو ہندوستانی زبانوں کی تدریس تھا تاکہ کمپنی کے سیاسی اور معاشی مقاصد کے حصول میں وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔ برطانیہ کی محققہ ایلیسن صفدی کامقالہ بعنوان”The Fictional Fallout […]

مزید پڑھیں