3210 results found matching the keyword "".

شہر لکھنؤ جو خطۂ اودھ کا سیاسی مرکز رہا ہے۔ اس کا سماجی ارتقا مختلف مذہبی، معاشرتی، معاشی، تاریخی اور جغرافیائی عوامل کا نتیجہ ہے۔ انھی عوامل کی وجہ سے دبستانِ لکھنؤ کی بنیاد بھی پڑی لیکن اصل میں لکھنؤ میں جتنی بھی ادبی و تہذیبی ترقی ہوئی وہ شاہی دور کی دین ہے۔ شاہی […]

مزید پڑھیں

فارغ بخاری نے جہاں اردو ادب کے مختلف گوشوں میں اپنی حیثیت کو نمایاں طور پر شمار کرایا ہے۔ وہاں خاکہ نگاری کے سلسلے میں بھی نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا اعتراف برصغیر پاک و ہند کے اردو داں طبقے سے کرایا ہے بل کہ تحریر کے اس میدان میں ادبیاتِ سرحد کی پہچان بن […]

مزید پڑھیں

سرمد صہبائی شاعر، ٹی وی ڈراما نگار، فلم نگار، ہدایت کار اور جدید اردو اسٹیج ڈراما نگار کے طور پر اپنی مسلم حیثیت رکھتے ہیں۔ انھوں نے طبع زاد جدید اردو اسٹیج ڈرامے کی ایک پختہ روایت قائم کی۔ اسٹیج کی جدید تکنیک،اسٹیج پرموسیقی کا استعمال، روشنیوں اور سیٹ کے استعمال میں، منفرد اسلوب میں […]

مزید پڑھیں

آپ بیتی، یادداشتیں اور ڈائری اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک جیسی ہی اصناف ادب ہیں جو کسی فرد کی اپنی ذات اور گرد و پیش کی زندگی کو قلم بند کرنے  کی ہی کوشش ہے۔ غیر افسانوی اصناف ادب چوں کہ حقائق کی پیش کش اور ان کو محفوظ رکھنے کی خصوصیت رکھتا ہے […]

مزید پڑھیں

مجید امجد جدید اردو شاعری کا اہم نام ہے۔ ان کی نظمیں جدید اردو شاعری میں اہم اضافہ ہیں۔ اس مقالے میں ان کی تین نظموں ‘‘فرد’’، ‘‘ننھی بھولی’’ اور ‘‘یہ دو پہیے’’ کا فنی و فکری مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ ان تینوں نظموں میں مشترک طور پر جبر و ظلم کے مضامین کو […]

مزید پڑھیں