1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر سہیل بخاری کا شمار اردو کے اہم ماہرین لسانیات میں ہوتا ہے۔ اردو زبان کے آغاز کے بارے میں ان کا نظریہ بہت متنازعہ ثابت ہوا۔ ان کی تاریخ پیدائش میں بہت اختلاف پایاجاتا ہے۔ اس مقالے میں ان کی اسناد، مختلف بیانات اور تقویم کے تناظر میں ان کی درست تاریخ پیدائش کا […]

مزید پڑھیں